https://ur.abna24.com/xgzWt15 اگست 2024 - 16:07 News ID 1478842 اردو اصلی صفحہ اردو تصویری خبر | غزہ میں صہیونیون کے ہاتھوں نسل کُشی پر جنوبی کوریا کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ 15 اگست 2024 - 16:07 News ID: 1478842 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، جنوبی کوریا کے عوام نے کئی ہفتوں سے 15 اگست کے دن اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کی تیار کی تھی۔ اور آج انھوں نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت اور صہیونی جرائم پر احتجاج کے لئے مظاہرہ بپا کیا۔/110